کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے اپنے جامشورو پلانٹ میں انیلین فری انڈیگو - ڈینیسول® پیور انڈیگو 30 لیکوڈ کی پراڈکشن شروع کر دی ہے۔ جناب میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن سینگاپور سے خاص طور پر اس افتتاح کے لیے جامشورو پہنچے ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جامشورو پلانٹ نے2012 میں زیرو لکویڈ ڈسچارج پلانٹ کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا۔

آمیز تحقیق کا نتیجہ ہے۔ انیلین فری انڈیگو سب سے پہلے 2018 میئ کو کینیڈا میں ایک ٹیکسٹایل کانفرنس میں پیش کی گی ۔ یہ نیی ڈائی روایتی نیلےانڈیگو کو بلا ضرر طریقے سے تیار کرے گی جس کو صاریفین ڈینم اور جینز کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ جامشورہ سا یٹ کی اعلی پیداواری خاصیت کو مدنظر رکھتے ہوے اس کا انتخاب کیا گیا کہ یہاں انیلین فری انڈیگو کا پلانٹ لگایا جاے۔ دریں اثنا ء شام کو ڈینم کمیونیٹی کے سامنے انیلین فری انڈیگو کی نمایاں خصوصیات اور اس سے متعلق اہم معلومات پیش کی گیں ۔

" میں اپنے جامشورو پلانٹ میں انیلین فری انڈیگو - ڈینیسول® پیور انڈیگو 30 لیکوڈ کی کی مکمل پیمانے پر پیداوار کا افتتاح کرتے ہوے انتہایی مسرت محسوس کر رہا ہوں ۔ اس پلانٹ میں ڈینم انڈسٹری کی پوری ضروریات کو پائیدار طریقے سےپورا کرنے کی مکمل صلاحیت ہے۔ اپنے اس عزم کی سچائ ، مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں اور صنعت کو پائیدار بنانے کے لئے صورتحال کو چیلنج کرتے ہں ۔ کامیابی کے لیے پر عزم ہوتے ہوے ، ہمارے ریسرچ اور ڈیولپمنٹ ٹیم نے دنیا کے سامنے انیلین فری انڈیگو پیش کی ہے۔ ہم نے انیلین، جو ایک خطرناک آمیزش ہے ، ڈینم کی سپلایی چین سے دور کر کے ایک اچھے کارپوریٹ شہری ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ ہمارے یہ کوشش ماحولیاتی بہتری کی جانب پیش قدمی ہے۔ " میشل زومشٹاین ، صدر آ رکرومہ ایشیا ریجن سینگاپور نے ٹیکسٹایل بزنس کمیونٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہی جنہوں نے انیلین فری

انڈیگو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

آرکرومہ نے اس موقعے پر اپنے قابل قدر کسٹمرز کو ڈینم اسپیشلٹی کی کامیاب شراکت داری پر تعریفی اسناد پیش کیں- میشل زومشٹاین 1ور آرکرومہ لیڈرشپ نے ان کے پہل کرنے کے جزبے کو صراحا کہ انہون نے اپنی فیکٹریوں میں کے ڈینم کی پیداوار میں انیلین فری انڈیگو کےاستعمال میں پہل کے۔

آرکومہ پاکستان کی ٹیموں کے لیے آج کا دن باعث اطمینان ہے کہ آج انہوں نے یہ زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈینم پاکستان کا فخریہ ایکسپورٹ پراڈکٹ ہے اور ہمیں کامیابی کے اس سفر میں اپنے منسلک ہوے پر فخر ہے۔ ہمیں مکمل طور پر یقین ہے کہ اس نیی جدت سے

Media Relations

Marilyn Chua

Archroma

Email

Notes For Editors

About Archroma

Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.

Headquartered in Pratteln, Switzerland, Archroma operates with more than 4,500 employees located in 42 countries and with over 30 production sites.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.

www.archroma.com


Affiliations & memberships

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations

View All »