Kim Lommaert
Pratteln, Switzerland - 24/02/2020
رایناخ ، سویٹزرلینڈ - 2020- …. فروری : کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے کلر اور پراثر ٹیکنالوجی کی شوکیسنگ کمپنی کے لیے " ڈینم وینڈو " کا انتخاب کر لیا ہے۔
ڈینم وینڈو کا شو روم ایمسٹرڈیم ، ہا لینڈ میں واقع ہے۔ یہ ملبوسات کی برانڈز کی حوصلہ افضای کرتا ہے اور ان کے ڈینم کلیکشن کو پائیداری اور جدت کے مواقع فراہم کرنے کے لئے وقف ہے۔ سلویا رنکانی ، ایک پرجوش اور منفرد مزاج ڈینم کنسلٹنٹ ہیں ، جن کے پاس فیشن اور ٹیکنالوجی کا ایک خاص امتیزاج ہے۔ ڈینم وینڈو محتاط طریقے سے کمپنیوں کو منتخب کرتا ہے پھر ان کو خصوصی پروگراموں کا انعقاد کر کے برانڈز کے ساتھ مربوط کرتا ہے ۔ یہ تقریبات ڈینم وینڈو میں ہی منعقد کی جاتی ہیں۔
ڈینم ونڈو تمام آنے والوں کو ایک جگہ مدعو کرتا ہے جہاں پر فیبرک مل ، گارمینٹ بنانے والے ، کیمیکل سپلائر، فائبر اور ٹرم پروڈیوسر ، فیشن کے طلباء ، ڈینم کو پسند کرنے والے اور ابھرتے ہوے باصلاحیت افراد پراڈکٹ کا جائزہ لیتے ہیں ، اس کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں جس کا مقصد تعاون کے ذریعے تخلیقی صلاحیتوں اور جدت کو تیز کرنا ہے۔
ڈینم ونڈو اور آرکرومہ باقاعدگی سے برانڈز اور ری ٹیلرز کو سپورٹ کرنے کے لیے ورکشاپس کا انعقاد کریں گےجن سے ڈینم کلرسیسٹم اور ڈینم کے مختلف ایفیکٹ کی حوصلہ افزائی ہو گی ۔یہی آرکومہ وے ہے یعنی
۔"ہماری فطرت ہے محفوظ ، بہتر اور موثر کیونکہ یہ
یہ کمپنی اینیلین فری ٭ ڈینیسول پیور انڈیگو ® اور ارتھ کلر® کے سلسلے میں شہ سرخیاں میں رہی۔ ارتھ کلر ڈاییز رینج زرعی فضلہ اورغیر خوردنی بایو ماس سے تیار کی جاتی ہیں ۔ آرکرومہ کے حال ہی میں ایک نمایش میں شرکت کئ جو ایمسٹرڈیم میں 23 جنوری کو چینی سال نو کی تقریبات کے سلسلے میں منعقد کی گیی ۔ اس میں نیی ڈینم وینڈو ممبر کمپنیوں 2020 نے بھی شرکت کی۔
"ایمسٹرڈیم اب دنیا میں ڈینم کا شہر بن چکا ہے جہاں گلوبل میٹنگ اورتقریبات منعقد کے جاتی ہیں اور اب کانفرینسیں ، ورکشاپ اور ڈینم ونڈو کا شوروم" ، امبرٹو دیویتا، آرکرومہ کے بزنس ڈویلپمنٹ منیجر نے وضاحت سے بتایا " ڈینم ونڈو ،آ ٰرکرومہ اور دوسری ممبر کمپنیاں ایک ہی تخلیقی صلاحیت ، جدت اور ڈینم کی اصل روح کے جذبے سے جڑی ہوی ہیں جس سے ہمارا ایک بہترین امتیزاج عمل میں آیا ہے۔ ہم اس ساتھ اشتراک پر بہت پرجوش ہیں کہ ہمیں ڈینم ونڈو کی ڈریم ٹیم کے ساتھ تعاون کرنے کا موقع ملا ہے۔"
ایمسٹرڈیم ، نیدرلینڈس میں ڈینم ونڈو کے مقام پر آرکروومہ کا شوکیس
امسٹرڈیم ، نیدرلینڈس میں ڈینم ونڈو کے مقام پر آرکروومہ کا شوکیس
ایمسٹرڈیم ، نیدرلینڈس میں ڈینم ونڈو کے مقام پر آرکروومہ کا شوکیس
* صنعت کے معیاری ٹیسٹ کے طریقوں کے مطابق پتہ لگانے کی حدود سے نیچے
About Archroma
Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.
Headquartered in Pratteln, Switzerland, Archroma operates with more than 4,500 employees located in 42 countries and with over 30 production sites.
Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.
www.archroma.com
Archroma are proud members and/or partners with the following organizations