Kim Lommaert
Pratteln, Switzerland - 16/04/2018
رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 16 اپریل – : کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ اور مونٹیگا اٹلی نے
باہمی تعاون کا اعلان کیا جس کا مقصد پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی لباس اور کپڑے کی صنعت کو مضبوط بنانا ہے خاص طور پر ڈینم کےشعبے میں ۔ ان مشترکہ کوششوں کا مرکز ٹیکسٹائل فنیشنگ میں بہترین کارکردگی کو فروغ دینا ہے
کئی دہائیوں سےمونٹیگا کوجدید ترین فیشن کے رجحانات کو اعلئ معیار کے کیمیکل ٹریٹمیینٹ دینے کا وسیع تجربہ ہے. گارمنٹ اور فیبریکس میں وہ فنیشنگ ایفیکٹس ، بائیو پالشنگ ، نگہداشت کے اثرات،اور خاص طور پر انڈیگو ڈایز پروٹینسیس ریشے جیسےاون اور ریشم ، گارمنٹ واشنگ اور لانڈری میں عمدہ حل پیش کرتے ہیں۔ تمام ایپلی کیشنز ماحولیاتی استحکام کی طرف پیش رفت ہیں۔
آرکرمہ برانڈ اور ٹیکسٹائل اسپیشلٹی کیمیکلز کی ایک وسیع رینج پیش کرتا ہے جو پاکستان میں مقامی انڈسٹری اور برآمدئ مارکیٹ دونوں کی صنعتی ضر رورتوں کو پورا کرتا ہے. کمپنی کی ماہر ٹیم اپنے گاہکوں کو انفرادی ضروریات کے مطابق جدید حل فراہم کرتی ہے۔
آرکرومہ اب پاکستان میں مونٹیگا کی مصنوعات کی مارکیٹنگ کی نمائندگی کریں گے۔ ان دو نوں اداروں کے درمیان مشترکہ مہارت کے تعاون سے منفرد ماحولیاتی پائیداری ، پانی کے استعمال میں کمی ، ٹیکسٹایل فنیشنگ پراسس کے دوران گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی وغیرہ میں اچھی مطابقت وجود میں آے گی ۔ آرکرمہ سینٹر آف ایکسیلیلنس سینٹر میں موجود ڈیزائن سٹوڈیو، مونٹیگا کی ایم – لیب گارمنٹ یونیورسٹی، ریکوشین، اٹلی کے ساتھ میں وسیع پیمانے پر کام کرے گا تاکہ تازہ ترین رجحانات اور فیشن اثرات کی بنیاد پر عالمی معیار کے تکنیکی حل فراہم کیے جایں۔
مجتبہ رحیم ، سی ای او ، آرکرومہ پاکستان نے تبصرہ کرتے ہوے کہا ” ہم آرکرومہ میں مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں اور صنعت کو پائیدار بنانے کے لئے صورتحال کو چیلنج کرتے ہیں ۔ ہم نے خود کو اپنی پراڈ کٹ لائنوں میں جدت کے لیے وقف کر دیا ہے۔ ہم اپنے سے ہم آہنگ صنعتی تنظیموں کے ساتھ تعاون کر تے رہیں گے۔ مونٹیگا کے ساتھ اس تعاون سے ہم ٹیکسٹایل انڈسٹری کو جدید ترین ریسرچ سے فایدہ پہنچا سکتے ہیں او ر عالمی ٹیکسٹائل کے میدان میں پاکستان کی شراکت میں اضافہ کر سکیں گے
© 2018 Archroma
About Archroma
Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.
Headquartered in Pratteln, Switzerland, Archroma operates with more than 4,500 employees located in 42 countries and with over 30 production sites.
Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.
www.archroma.com
Archroma are proud members and/or partners with the following organizations