رایناخ ، سویٹزرلینڈ – 5 فروری – : کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج اعلان کیا ہے کے اس کی پاکستان شاخ نے ورلڈ وایڈ فنڈ فار نیچر ( ڈبلو ڈبلو ایف پاکستان ) کے ساتھ مفا ہمت کی یاداشت پر دستخط کیے ہیں –

ایناخ ، سویٹزرلینڈ – 5 فروری – : کلر اور اسپیشلٹی کیمیکلز کے گلوبل لیڈر آرکرومہ نے آج اعلان کیا ہے کے اس کی پاکستان شاخ نے ورلڈ وایڈ فنڈ فار نیچر ( ڈبلو ڈبلو ایف پاکستان ) کے ساتھ مفا ہمت کی یاداشت پر دستخط کیے ہیں –

مفا ہمت کی یاداشت دونوں اداروں کے درمیان تعاون کی راہ ہموار کرے گی جس کے تحت ٹیکسٹایل انڈسٹری میں پانی محفوظ کرنے کے منصوبوں پر عمل کیا جاے گا-

مفا ہمت کی اس یاداشت پر آرکرومہ سینٹر آف ا یکسلینس ، کراچی میں حال ہی میں دستخط ہوے –

مفا ہمت کی یاداشت آرکرومہ اور ڈبلو ڈبلو ایف کے درمیان مضبوط تعلقات کو فروغ دے گی جن سے ڈبلو ڈبلو ایف کے ان اقدامات کو فایدہ پہنچے گا جو ٹیکسٹایل انڈسٹری میں پانی محفوظ کرنے کے پایدار طریقوں ، زیرو مایع اخراج ، پروڈکشن کے دوران سافٹ ویئر سمیولیشن ، اور آرکرومہ کا ” ون وے پراسس سیمولیٹر ٹول ” شامل ہے – ان ریسرچ ٹیکنالوجیز سے ٹیکسٹایل انڈسٹری میں پانی کے استعمال میں کمی اور دوبارہ استعمال کو فروغ دیا جاے گا – دونوں ادارے مشترکہ طور پر ٹیکسٹایل انڈسٹری میں نیے پراسس ماڈل سے متعلقہ تربیتی پروگراموں کے ذریعے آگہی اور شعور بڑھاییں گے جن میں متقبل کا نقطہ نظر شامل ہو گا۔

اس موقع پر مجتبہ رحیم ، سی ای او ، آرکرومہ پاکستان نے کہا ، ” ہم ڈبلو ڈبلو ایف پاکستان کے ساتھ اس تعاون کو اپنے لیے قابل فخر سمجھتے ہیں ، یہ موضوع ہمارے دل کے بہت قریب ہے- ہم ٹیکسٹایل انڈسٹری میں پانی کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہتے ہیں اور یہ انڈسٹری کی پایداری کے لیے ایک کلیدی حیثیت کا حامل ہے- ہم مسلسل بہتری کے تسلسل پر یقین رکھتے ہیں اور اس اہم مفا ہمت کی یاداشت کے ذریعے ہم پر اعتماد ہیں کہ سندھ میں پانی کے کم ہوتے ہوے ذخایر کو روکا جا سکے گا- ری سائیکلنگ کے ذریعے پانی کا تحفظ اور دوبارہ استعمال تازہ پانی کے ذخائر کو بچا سکیں گے- ہماری ٹیم کی تکنیکی مہارت اور ڈبلو ڈبلو ایف پاکستان کاحوصلہ ، قدرتی وسائل کے تحفظ میں ایک مثالی شراکت داری ہے – ہم مستقبل میں بہت سے منصوبوں پر کام کرنے کے منتظر ہیں –

” ڈبلو ڈبلو ایف پاکستان نے بہت سے ماحولیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے- اس وقت ہماری توجہ پانی اور اس سے ملحقہ مسایل پر مرکوز ہے- آرکرومہ کے ساتھ مفا ہمتی یاداشت پانی کے تحفظ پر کی جانے والی ہماری کوششوں کا اہم حصہ ہے – ہمارا مشترکہ تعاون ٹیکسٹایل انڈسٹری میں دوران پراڈکشن میں پانی محفوظ کرنے کی کاوشوں کو متعارف کراے گا۔” جناب زاہد سلطان جدون، ڈایریکٹر آپریشن ، ڈبلو ڈبلو ایف پاکستان نےتبصرہ کرتے ہوے کہا –

آرکرومہ پاکستان کے آفس ” گرین آفس ” تصدیق شدہ ہیں – آرکرومہ نے ڈبلو ڈبلو ایف کا معتبر ” ایکو انوویشن
ایوارڈ” حاصل کیا ہے ۔ جامشورو میں آرکرومہ کا سسٹینیبل ایفلوینٹ پلانٹ کیمیکل اور ڈایز انڈسٹری میں ایک منفرد سہولت ہے ۔ یہ ، زیرو مایع اخراج پر چلتا ہے جس میں 80٪ پانی دوبارہ بحالی کے لیے حاصل کیا جاتا ہے اور اس طرح لاکھوں لیٹر تازہ پانی بچایا جاتا ہے- جس کے نتیجے میں کئی دہائیوں سے پڑوسی کمیونٹی کو روزانہ تقریبا 11،000 گیلن صاف پینے کا پانی بلکل مفت فراہم کیا جاتا ہے۔

2014 میں الاینس فار واٹر اسٹوورڈشپ کی توجہ آرکرومہ کی اس سہولت پر مرکوز ہوی اور انہوں نے آرکرومہ کو پیرس میں منعقدہ گلوبل واٹر سربراہی اجلاس میں “گلوبل واٹر اسٹووررڈشپ ایوارڈ ” پیش کیا-

Media Relations

Marilyn Chua

Archroma

Email

Notes For Editors

About Archroma

Archroma is a global, diversified provider of specialty chemicals serving the branded and performance textiles, packaging and paper, and coatings, adhesives and sealants markets.

Headquartered in Pratteln, Switzerland, Archroma operates with more than 4,500 employees located in 42 countries and with over 30 production sites.

Archroma is passionate about delivering leading and innovative solutions, enhancing people’s lives and respecting the planet. The company is committed to the principles of "The Archroma Way to a Sustainable World: Safe, Efficient, Enhanced. It's our nature!"; an approach reflected in its innovations, world-class quality standards, high service levels and cost-efficiency.

www.archroma.com


Affiliations & memberships

Archroma are proud members and/or partners with the following organizations

View All »